بھارتی سپریم کورٹ نے چیک باؤنس کیس میں اداکار راجپال یادیو کو ٹرول کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا پیسہ بھی فلم کی طرح ’اتا پتا لاپتہ ہے۔‘ بھارتی سپریم کورٹ نے اداکار راجپال یادیو کو فلم ’اتا پتا لاپتا‘ سے متعلق چیک باؤنس کے طویل کیس میں 13 اکتوبر تک 2 کروڑ روپے جمع



