سوہاوہ: دار ارقم سکول ڈومیلی میں کلاس نہم و دہم کے شاندار سالانہ نتائج کے اعزاز میں ایک پروقار اور رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات کی بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی، جبکہ بہترین نتائج دینے والے اساتذہ کرام کو بھی تعریفی سرٹیفکیٹ …



