راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |16جولائی 2026) —سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا ریجنل آفس سی سی ڈی راولپنڈی کا دورہ کیا،آر او سی سی ڈی حسن جہانگیر وٹو نے سی سی ڈی کی ورکنگ اور کارکردگی پر بریفنگ دی،سی پی او نے بہترین کارکردگی کے حامل افسران کو سرٹیفیکیٹ دئیے. ..



