گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، 16 جولائی 2026): گوجرخان کے شرقی علاقے ڈھوک وصلہ، آراضی چوہڑ مل میں ڈکیتی کی سنگین واردات پیش آئی، جہاں آتشیں اسلحہ اور ڈنڈوں سے مسلح چھ ڈکیت ایک مقامی زمیندار کے گھر میں داخل ہوگئے اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار. ..



