کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |16جولائی 2026) — ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر علی گوندل نے تھانہ کلر سیداں کے مشہور قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان ندا شوکت اور زاہد خالد کو مقدمے سے باعزت بری کر دیا۔استغاثہ کے مطابق ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے 18 دسمبر. ..



