کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |06 اکتوبر2026)—سڑکوں پر مٹر گشت کرتے مویشیوں کے مالکان جیل جانے کے لیئے ہو جائیں تیار،شدید عوامی دباؤ پر قانون نے بالآخر چپ کا روزہ توڑ ڈالا،پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ چوکپنڈوری نے جاری اپنے اعلامیہ میں خبردار کیا ہے کہ تمام معزز میڈیا کے ممبران …



