حیدرآباد: دو ہفتے قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کا سراغ مل گیا، جسے اس کے دوست نے قتل کرکے اپنے گھر میں دفن کردیا تھا۔ حیدرآباد کے تھانہ ٹنڈویوسف کی حدود میں ایک دوست نے اپنے دوست کو قتل کرکے اپنے گھر میں ہی دفن کردیا, نوجوان دو ہفتے قبل لاپتہ ہوا تھا۔ پولیس



