راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |06 اکتوبر 2026)—ڈپٹی کمشنر راولپنڈ ی کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، تمام متعلقہ محکمے منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنائیں اور ترقیاتی کاموں میں معیار پر کسی قسم کا …



