کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |21 ستمبر 2026)—کلرسیداں میں فاریسٹ چیک پوسٹ میں چوری کی واردات، نامعلوم ملزمان پیڈسٹل فین اور ایل سی ڈی سکرین چوری کر کے لے گئے،عمار علی نے مقدمہ درج کروایا کہ میں کلر بائی پاس قائم فاریسٹ چیک پوسٹ پر تعینات ہوں اسسٹنٹ کنزویٹر آف فاریسٹ. ..



