عوام ماضی میں نیشنل پارٹی کے اقتدار کی پالیسیوں سے بخوبی واقف ہیں، ناکام احتجاج نے ان کے سیاسی ڈراموں کو بے نقاب کر دیا: مشیر کھیل و امور نوجوانان کوئٹہ(ڈیلی قدرت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی نے ایک. ..



