اگر عوامی مطالبات نہ مانے گئے تو شٹر ڈاؤن ہڑتال اور پہیہ جام دھرنوں کا سلسلہ شروع کریں گے: آل پارٹیز کیچ کا الٹی میٹم تربت (ڈیلی قدرت) ضلع کیچ میں بدامنی، چوری، ڈکیتی، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، مبینہ جبری گمشدگیوں، سڑکوں اور بارڈر پوائنٹس کی بندش، مبینہ غیر ضروری ٹیکسز اور تجارتی سرگرمیوں. ..



