نیشنل ٹاؤن شاہ زمان روڈ کے عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، نئے ساتھیوں کو پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد کوئٹہ(ڈیلی قدرت)پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میرلیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مخلوط صوبائی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے ،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ. ..



