کلرسیداں (پوٹھوار ڈاٹ کوم – اکرام الحق قریشی | 30 جون 2026): قومی اسمبلی کے رکن انجنیئر قمرالاسلام راجہ کو نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا وزیر اعظم پاکستان اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، نوجوانوں کو جدید فنی تربیت سے. ..



