کہوٹہ (پوٹھوار ڈاٹ کوم، عمران ضمیر | 30 جون 2026): سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کو آزاد کشمیر جانے کے دوران کہوٹہ کے قریب چکیاں کے مقام پر پولیس نے روک دیا۔ رہنما. ..



