گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام | 30 جون 2026) — پنجاب محکمہ جنگلات نے خیبر پختونخوا سے مبینہ طور پر اسمگل کی جانے والی قیمتی لکڑی سے بھرا ایک ٹرک گوجر خان کے قریب جی ٹی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ضبط کر لیا۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی محکمہ جنگلات کی ایک منظم انٹیلی. ..



