کہوٹہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر | 23 اپریل 2026)—کہوٹہ میں اسسٹنٹ کمشنر شیریں گل نے فوڈ اتھارٹی، پیرا فورس اور میونسپل کمیٹی کے عملہ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے جعلی کولڈ ڈرنکس تیار کرنے والے ایک گودام پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران حکام نے بڑی مقدار میں جعلی کولڈ ڈرنکس، ڈبل اسٹیمپنگ. ..



