کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 23 اپریل 2026)—پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے 31 تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو مختلف تحصیلوں میں تبدیل کردیا جن میں سے 11 اسسٹنٹ کمشنرز کو لاہور ہیڈ کوارٹرز رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے جن میں اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں شبانہ نذیر،اے سی بھلوال مدثر. ..



