سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹیمیں جڑ پکڑنے والے ‘پٹہ سسٹم’ کے خلاف اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر اویس حسین کے ماتحت بلڈنگ انسپکٹر لطافت مرزا کو لیاقت آباد میں ایک شہری سے بھاری رقم بھتہ لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے؛ رپورٹ کے مطابق اویس حسین، جنہیں پٹہ سسٹم کے The post ایس بی سی اے پٹہ سسٹم کا ایک اور ماتحت رنگے ہاتھوں گرفتار؛ ایڈیشنل ڈائریکٹر اویس حسین کی مبینہ سرپرستی میں غیر قانونی دھندہ بے نقاب appeared first on Qaumi Akhbar.



