گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، 19 جولائی 2026): گوجر خان میں جی ٹی روڈ سروس روڈ پر جاری تعمیراتی کام کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے، جبکہ راولپنڈی اور جہلم کی جانب جانے والی سڑک پر دونوں اطراف ٹریفک کو عارضی طور پر سنگل لین میں چلایا جا رہا ہے۔ ٹریفک حکام کے. ..



