کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |19جولائی 2026) —پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت کی کوئی کل سیدھی نہیں یہ ملکی تاریخ کی واحد حکومت ہے جو تعلیم اور صحت کے شعبوں کا غیر ضروری سمجھ کر نجی شعبہ کی لوٹ مار کی راہیں ہموار کر رہی ہے،ہزاروں بنیادی مراکز صحت. ..



