مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیراحمد جنجوعہ،19جولائی2026)کہوٹہ کی مقامی انتظامیہ کو ڈپٹی کمشنر کے حالیہ دورے کو مبینہ طور پر میڈیا، شہریوں اور تاجر تنظیموں سے خفیہ رکھنے کے الزامات پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ شہریوں اور تاجر برادری کا کہنا ہے کہ دورے کو جان بوجھ کر محدود رکھا گیا تاکہ صحافی، عوام. ..



