پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے 57ویں صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ عدالتوں کی جانب سے عمران خان کے علاج اور طبی سہولیات سے متعلق جاری احکامات پر من. ..



