حکومت، ادارے اور سیکیورٹی فورسز اہل بلوچستان کو امن دیں، شہری احتجاجی دھرنے میں بھرپور شرکت کریں کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) جماعت اسلامی کے زیراہتمام29اگست امن کیلئے بدامنی،بارڈرزوسڑکوں کی بندش کے خلاف دھرناآج گورنرہاوس کے قریب ہوگادھرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے دھرنے کی تیاریوں کاجائزہ لینے کیلئے امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے. ..



