کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کسی مصلحت یا وقتی سیاسی مفاد کی خاطر اپنے اصولی مؤقف سے دستبردار نہیں ہوگی، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کیا. ..



