لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان عوام میں مقبول ہیں وہ مذاکرات تو کریں گے لیکن کوئی ڈیل نہیں کریں گے، جو شخص قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کر لیتا ہے وہ عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ وی نیوز کو اپنے انٹرویو میں. ..



