مظفر آباد (قدرت روزنامہ) آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، قائم مقام صدر چوہدری طارق فاروق نے ان سے حلف لیا۔ اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد قانون ساز اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے افتخار گیلانی نے کہا کہ وہ وزیراعظم شہبازشریف، قائد مسلم لیگ. ..



