امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمر رسیدہ افراد میں معمول سے زیادہ دیر تک سونا الزائمر کی بیماری سے منسلک ابتدائی علامات میں شامل ہوسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر کوئی شخص مستقل طور پر رات میں ساڑھے آٹھ گھنٹے سے زیادہ سوتا ہے تو اس



