اسلام آباد: روٹی اور نان کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد سادہ روٹی کی قیمت 25 روپے جبکہ نان 35 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد شہریوں نے مہنگائی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نان بائیوں کے مطابق