(24 ںیوز)امریکی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق روزانہ معتدل مقدار میں کافی پینا زیادہ تر افراد کے لیے دل کے لحاظ سے محفوظ ہے، بلکہ بعض صورتوں میں یہ دل کی بیماریوں کے خطرات کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔