پشاور / اسلام آباد: مون سون کی طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، آزاد کشمیر اور پنجاب کے ندی نالوإں مین طغیانی جبکہ خیبرپختونخوا میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مون سون کے دوسرے طاقتور اسپیل نے خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا
مون سون کی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
RELATED ARTICLES



