اقوام متحدہ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی بچوں کے مستقبل پر منڈلاتا بڑا خطرہ ہے۔ پاکستان کے تین کروڑ 40 لاکھ بچے شدید گرمی، ہیٹ ویوز اور سیلابی خطرات کی زد میں ہیں۔ شدید گرمی ہو، ہیٹ ویو یا اچانک آنے والے سیلابی ریلے، موسمیاتی تبدیلی کا ہر وار سب سے پہلے بچوں پر پڑ رہا The post موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے 3 کروڑ 40 لاکھ بچے متاثر کرسکتی ہے،یونیسف appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



