پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی مہلت کا آج آخری دن ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ 10 جولائی کے بعد پاکستان میں موجود غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف سخت کارروائی شروع کی جائے گی۔ حکومت کے مطابق مقررہ مدت ختم ہونے The post پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



