اسلام آباد، خیبرپختونخوا، شمالی و جنوبی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث گرمی کی شدت میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔ خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں گزشتہ رات بارش ہوئی، جبکہ مردان، صوابی اور قبائلی اضلاع میں بھی بارش ریکارڈ The post ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



