وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے وزارتِ پیٹرولیم کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی The post پیٹرول 13 روپے 18 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 13 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



