کراچی: اورنگی ٹاؤن میں 3 سالہ بچہ مہلک وائرس ایچ آئی وی کا شکار ہوگیا ، والدین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسپتال یا کسی کلینک میں غیر محفوظ طبی آلات یا استعمال شدہ سرنج کی وجہ سے بچہ اس مہلک وائرس کا شکار ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے گنجان آباد



