لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی خواتین کے اغوا، تاوان اور مبینہ جنسی زیادتی کے کیس میں قانونی کارروائی تیز کردی گئی ہے، متاثرہ دونوں غیرملکی خواتین نے کینٹ کچہری لاہور میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہو کر ملزمان کے خلاف اپنا تفصیلی بیان قلمبند کروا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق. ..



