(24نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اورنگ زیب مون سون کی ممکنہ تباہی کی صورت میں ہنگامی فنڈ کی تشکیل کے لیے ایمرجنسی رسپانس کمیٹی میں پیشگی تیاری مکمل کریں۔
نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اور متعلقہ وزارتوں کی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی ، ہر ہفتے اجلاس کرے، وزیراعظم کی ہدایت
RELATED ARTICLES



