کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی سائٹ ایریا کے سرکاری اسپتال سے ایچ آئی وی کا پھیلاؤ کے معاملے پر متاثرہ بچوں کے والدین نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے، عدالت نےحکومت سندھ سے دوہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ولیکا اسپتال میں استعمال شدہ سرنجز سے. ..



