فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اسپین کے نوجوان فٹبالر لامین یامال کی سعودی عرب کے خلاف گول اسکور کرکے سجدہ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ فیفا ورلڈ کپ میں اسپین کے 18 سالہ فٹبالر لامین یامال نے سعودی عرب کے خلاف گروپ مرحلے کے میچ میں اسپین کی 0-4 کی بڑی کامیابی میں اہم کردار



