لندن(پی ایم این/ویب ڈیسک)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی لارڈز سے واپس لئے جانے کا امکان ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی سی فائنل کی میزبانی لارڈز کے بجائے اوول کو مل سکتی ہے، آئی سی سی نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان لارڈز ٹیسٹ پچ کو غیر مطمئن قرار دیا تھا۔برطانوی The post ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی لارڈز سے واپس لئے جانے کا امکان appeared first on Pak Media News.



