لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا،جس میں فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم پر تفصیلی بریفنگ دی گئی-وزیراعلیٰ نے فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم پر پیش رفت کا جائزہ لیا-وزیراعلیٰ نے فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم کا تعمیراتی عمل تیز کرنے کی ہدایت کی اور ماس ٹرانزٹ سسٹم میں اچھی اور وسیع ایلی …۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ،فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم پر تفصیلی بریفنگ، تعمیراتی عمل تیز کرنے کا حکم
RELATED ARTICLES



