اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحیٰی آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن کے اہم اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی دیگر ہائی کورٹس میں منتقلی کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے۔
عدالتی نظام میں بڑی تبدیلیاں: جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے بین الصوبائی تبادلوں کا حکم دے دیا
RELATED ARTICLES



