(28 اپریل 2026): نامور بالی وڈ اسٹارز عالیہ بھٹ اور دپیکا پڈوکون سے متعلق سارہ ارجن کی سالوں پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلم ’دھرندھر 2‘ کی نوجوان اداکارہ کی ایک پرانی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے فوری طور پر مداحوں کی توجہ حاصل
عالیہ بھٹ اور دپیکا پڈوکون سے متعلق سارہ ارجن کی پرانی ویڈیو وائرل
RELATED ARTICLES



