واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے ایک سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تہران نے امریکہ کو اپنی “تباہ کن” صورتحال سے مطلع کر دیا ہے اور وہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا فوری خاتمہ چاہتا ہےسوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے ہمیں باقاعدہ مطلع کیا ہے کہ وہ اس وقت تباہی کی حالت میں ہے۔
ایران بہت کمزور اور مشکل پوزیشن میں ہے، آبنائے ہرمز کھولنے کی استدعا کر دی: امریکی صدر
RELATED ARTICLES



