اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے جس سے گرمی کے ستائے شہریوں کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر حصوں میں بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



