لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور سمیت شمالی وزیرستان،گجرات،لودھراں، وہاڑی، بورے والا، رحیم یار خان اور راجن پور میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ جہانیاں میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ قمبر شہدادکوٹ، سکھر اور شکارپور. ..
لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، نشیبی علاقے زیرآب
RELATED ARTICLES



