شاؤشان: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے دورہ چین کے چوتھے روز صوبہ ہنان کے تاریخی شہر شاؤشان کا دورہ کیا، جو چین کے بانی رہنما چیئرمین ماؤزے تنگ کا مسکن رہا ہے۔
چین کے دورے پر صدر زرداری کی شاؤشان آمد، چیئرمین ماؤ کی سیاسی زندگی کے اہم گوشوں پر بریفنگ
RELATED ARTICLES



