اسلام آباد (25 اپریل 2026): ملکی دارالحکومت میں کفایت شعاری مہم کے تحت کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کفایت شعاری مہم کے تحت نظر ثانی شدہ اوقات کار کا اطلاق 23 اپریل سے ہوتا ہے، اسلام آباد میں تمام دکانیں، بازار اور شاپنگ مالز رات 8



