اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد میں قتل کی لرزہ خیز وردات سامنے آئی جہاں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد کو سر میں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود میں ایک گھر سے خاتون اور بچے سمیت 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں، جنہیں. ..



