75.9 F
Pakistan
Tuesday, April 21, 2026
HomeEntertainmentمقبوضہ کشمیر کے پاکستان سے الحاق تک قربانیوں کا سفر جاری رہے...

مقبوضہ کشمیر کے پاکستان سے الحاق تک قربانیوں کا سفر جاری رہے گا:راجہ فاروق حیدر

(سفیر رضا )تحریک آزادی کشمیر کے رہنما راجہ محمد حیدر خان کی برسی پر سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی اور الحاق پاکستان تک قربانیوں کا سفر جاری رہے گا، وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امن کے لئے بے مثال خدمات انجام دیں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments